سندھ

مسکن چورنگی میں ریسٹورنٹ کی چھت گر گئی ، 6افرادزخمی

گلشن اقبال میں مسکن چورنگی پر واقع ریسٹورنٹ کی چھت گر گئی جس کے نیچے دبنے سے 6افرادمعمولی زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔واقعے کے بعد ریسکیواور امدادی ٹیموں کو طلب کیا گیا ہے جنہوں نے موقع پر پہنچ کر ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے تاہم ملبے تلے مزید کسی شخص کے دبنے کی اطلاعات نہیں ہیں ۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close