سندھ

ملیر میں بس اسکول وین پر الٹ گئی، ڈرائیورجاں بحق، متعدد بچے زخمی

کراچی کے علاقے ملیر میں بس اور اسکول وین کے درمیان تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں اسکول وین کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ متعدد بچے زخمی ہوئے۔

حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close