سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جلد گرفتار ہونے والے ہیں، اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی کا دعویٰ

حیدرآباد: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جلد گرفتار ہونے والے ہیں، تاہم ابھی کوئی حتمی تاریخ نہیں دے سکتا۔

جعلی اکاؤنٹس اور اومنی گروپ والے اب نہیں بچ سکتے

یہ بات انہوں نے حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ جعلی اکاؤنٹس اور اومنی گروپ والے اب نہیں بچ سکتے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی گرفتاری کی تاریخ نہیں دے رہا، صرف یہ کہوں گا وہ گرفتار ہونے والے ہیں اور ایسی گرفتاریاں اکثر جمعہ کو ہوا کرتی ہیں، جس کے بعد عدالتیں دو دن کیلئے بند ہوتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ’بہت جلد پیپلز پارٹی کا بڑا لیڈر گرفتار ہوسکتا ہے‘ فردوس شمیم

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close