سندھ

عمران خان کچھ بھی کر لیں ان کی شادی نہیں ہو گی

ان کے خوب کا ایک حصہ پانامہ لیکس سے متعلق ہے جس میں نواز شریف کیلئے خوشخبری ہے۔ منظور وسان کہتے ہیں قطری شہزادہ نواز شریف کو بچالے گا جبکہ عمران خان کچھ بھی کرلیں، اس سال شادی نہیں ہوسکتی۔ منظور وسان نے یہ دعویٰ بھی کردیا کہ جو بھی باہر جانے کی کوشش کرے گا پکڑا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close