سندھ

کراچی میں پاکستان فیشن ویک کا آغاز

کراچی میں پاکستان فیشن ویک کا تین روزہ میلہ سج گیا، آٹھ ڈیزائنر نے موسم بہار اور گرمیوں کے ملبوسات متعارف کرائے۔

فیشن کے پہلے روز معروف ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات متعارف کرائے، فیشن ویک میں ندا حسین، عمران عباس، دیپک پروانی شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

فیشن پاکستان ویک کے آغاز سے قبل ماڈلز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک کے موجودہ حالات پر دہشت گردوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم دہششت گردی سے ڈرنے والے نہیں، ماڈلز نے آپریشن ردالفساد کو بھی سراہا۔ماڈلز نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام شہر میں ہونے چاہئیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close