سندھ

شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی: اسٹیل مل کے سابق چیئرمین عثمان فاروقی رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے اس بات کی تصدیق پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کردی

عثمان فاروقی رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے اس بات کی تصدیق پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کردی ہے۔

مرحوم محمد عثمان فاروقی سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل بھی رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : شرمیلا فاروقی کے خلاف نیب کوکارروائی سے روکنے سے متعلق حکم امتناع برقرار

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شرمیلا فاروقی نے بتایا کہ مرحوم عثمان فاروقی کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر رحمانیہ مسجد طارق روڈ کراچی میں ادا کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close