کھیل و ثقافت

آسٹریلیا کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

سڈنی : آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کردیا۔

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کردیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی قیادت ایرون فنچ کریں گے۔ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین ون ڈےاور ایک ٹی 20 کھیلنا ہے۔

ٹیم میں سین ایبٹ، ایشٹن اگر، جیسن، ایلکس کیری، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنوس لیبوشین، مچل مارش اور بین میک ڈرمٹ، کے رچرڈسن، اسٹیو اسمتھ، مارکوس اسٹوئنس اور ایڈم زامپا ٹیم میں شامل ہیں۔

وارنر، پیٹ کمنزز، ہیزل ووڈ، مچل اسٹارک اور میسکویل اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close