More share buttons
Share with your friends










Submit
کھیل و ثقافت

یو اے ای نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کروانے کی اجازت دیدی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ابوظہبی: پی ایس ایل کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کروانے کیلیے یو اے ای نے اجازت دیدی

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کروانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اجازت دے دی۔

ذرائع کے مطابق ابوظہبی میں موجود پی سی بی کی سات رکنی ٹیم نے لاہور میں پی سی بی حکام کو آگاہ کردیا ہے جب کہ کرکٹ بورڈ کی جانب سے باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا۔

پی ایس ایل کے میچز کھیلنے کے لیے کھلاڑیوں کو خصوصی فلائٹس کے ذریعے ابوظہبی بجھوایا جائے گا۔ اس حوالے سے فرنچائزز نے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

تمام کھلاڑیوں کو خصوصی فلائٹس کے ذریعے ابوظہبی بجھوایا جائے گا

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close