کھیل و ثقافت

پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو شکست دےدی

دوحا : افغانستان نے 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔

دوحا میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کی،  افغانستان نے 8 وکٹ پر 222رنز بنائے،نیدرلینڈز کے برینڈن گلوور نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں نیدرلینڈز کے کھلاڑی وقفے وقفے سے آؤٹ ہوتے رہے اور ٹیم 48 اوورز میں 186رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔

افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے 3 کھلاڑی آؤٹ کیے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close