انٹرٹینمنٹ

39 سال کی عمر میں اس مشہور اداکارہ نے ڈھایا قہر، تصاویر دیکھ کر تھم گئی فینس کی سانسیں!

ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خاتون سپر اسٹار نین تارا بھلے ہی 39 سال کی ہو گئی ہیں۔ لیکن وہ اپنی خوبصورت شخصیت سے سبھی کا دل جیت لیتی ہیں۔ ان دنوں وہ اپنے فیشن کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ ان کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے ۔ اداکارہ کے اس گلیمرس لک کو دیکھ کر فینس کی سانسیں تھم گئی ہیں ۔

تصاویر میں نین تارا لانگ بلیک گاون میں نظر آرہی ہیں، جو کافی ڈیپ نیک لائن ہے۔ باڈی ہگنگ گاون سے ان کے کروس صاف صاف نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @nayanthara/Instagram)

کھلے اسٹریٹ بالو میں ان کا لک قابل دید ہے ۔ انہوں نے اپنے لک کو بلیک ہائی ہیلس کے ساتھ پورا کیا ہے ۔

(Photo: @nayanthara/Instagram)

ان کا گلیمرس میک اپ بھی کافی شاندار لگ رہا ہے ۔ وہ اپنے لک میں ناخن سے لے کر سر تک کافی حسین لگ رہی ہیں ۔

(Photo: @nayanthara/Instagram)

نین تارا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس گلیمرس گلیم لک کو شیئر کیا ہے۔ اس کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا: بلیک از دی نیو بلیک۔ نین تارا کی ان تصاویر کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔

(Photo: @nayanthara/Instagram)

بتادیں نین تارا نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ اس فلم میں انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ رومانس کیا تھا۔ فلم میں ان کی جوڑی کو شائقین نے کافی پیار دیا تھا۔

(Photo: @nayanthara/Instagram)

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close