Uncategorized

آئندہ ہفتےسوشل ڈسٹنس پابندی بھی ختم کیےجانےکاامکان

شوپیس ایونٹ کونیوزی لینڈمنتقل کرناایک بہترآپشن ہوگا

ویلنگٹن: ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہوگئیں۔

کیوی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے سوشل ڈسٹنس پابندی بھی ختم کیے جانے کا امکان ہے، شائقین کو اسٹیڈیمز جانے کی اجازت مل سکتی ہے۔

ادھر آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈین جونز کا کہنا ہے کہ شوپیس ایونٹ کو نیوزی لینڈ منتقل کرنا ایک بہتر آپشن ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close