More share buttons
Share with your friends










Submit
دنیا

بنگلہ دیش میں مہنگائی کیخلاف عوام کا شدید احتجا ج

اپوزیشن نے وزیراعظم حسینہ واجد سے فوری حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کردیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ڈھاکہ: حکمران اگر مہنگائی پر قابو نہیں پا سکتے تو اقتدار چھوڑ کر گھر چلے جائیں۔

بنگلہ دیش میں مہنگائی کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی شدید احتجا ج ، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر آگئے ۔

حکومت مخالف احتجاجی مظاہرےمیں ٹریڈ یونینز اوراپوزیشن بھی شامل ، حکمران اگر مہنگائی پر قابو نہیں پا سکتے تو اقتدار چھوڑ کر گھر چلے جائیں۔

مہنگائی سے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں، اپوزیشن رہنمائوں نے وزیراعظم حسینہ واجد سے فوری حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close