دنیا

افغانستان، سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑ پیں، 7جنگجو ہلاک، 5 زخمی

کابل: افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں اہم کمانڈر سمیت 7جنگجو ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان صوبہ وردک میں جھڑپیں ہوئیں ان جھڑپوں کے نتیجے میں اہم طالبان کمانڈر سمیت 7جنگجو ہلاک جبکہ 5زخمی ہوگئے۔یہی نہیں آپریشن کے دوران فورسز نے متعدد طالبان کو گرفتار بھی کرلیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close