دنیا

واشنگٹن ،وائٹ ہاﺅس کے قریب فائرنگ ،پولیس اہلکار زخمی

امریکہ میں وائٹ ہاﺅس کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ،سیکیورٹی اداروں نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے وائٹ ہاﺅس اور کپیٹل وزیٹر سینٹرکے قریب پولیس اہلکار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اہلکار شدید زخمی ہوگیا ۔سیکیورٹی اداروں علاقے کو گھیرے میں لے کر فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ پولیس نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close