دنیا

پاکستان کی فارن سروس اکیڈمی اور چینی فارن افیئریونیورسٹی کے درمیان معاہدے پر دستخط

بیجنگ: پاکستان کی فارن سروس اکیڈمی اور چینی فارن افیئریونیورسٹی کے درمیان تعاون کے معاہدے کی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ پاکستان کی طرف سے سفیر مسعود خالد اور چین کی طرف سے چینی فارن افیئرز یونیورسٹی کے صدر قنییاقنگ نے دستخط کیے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ کی فارن سروس اکیڈمی اور چین کی وزارت خارجہ کی یونیورسٹی آف دی منسٹری آف فارن افیئرز کے درمیان تعاون کیلئے معاہدے پر دستخط چین کے دارلحکومت بیجنگ میں آج ہونیوالی ایک تقریب کے دوران کیے گئے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close