دنیا

مغربی بنگال کابینہ نے ریاست کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کابینہ نے ریاست کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے او ر نام کی تبدیلی پر اسمبلی کا خصوصی اجلاس بھی جلد ہو گا ۔مغربی بنگال کا ہندی میں نام بنگلہ یا بونگو جبکہ انگریزی میں بنگا ل ہو گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close