دنیا

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ،پائلٹ بچ گئے

بھارتی فضائیہ کا تربیتی کاہاک طیارہ کالائے کنڈا کے قریب گرکرتباہ ہوگیا جس سے بھارت کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیاتاہم دونوں پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ طیارہ مغربی بنگال میں گرکرتباہ ہوا جوتربیتی پرواز پر تھااور علاقے میں موجود انڈین ایئرفورس کے بیس سے اڑان بھرنے کے چند ہی لمحوں بعد گرگیا۔حکام نے علاقے کو سیل کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں ، اسی علاقے میں یہ رواں سال کادوسراحادثہ ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close