دنیا

برمنگھم میں بھی بابا گرونانک کی سالگرہ تقریبات کا انعقاد

اس موقع پر مرد خواتین اور بچوں کی ایک کثیر تعداد میں شرکت کر کے بابا گرو نانک کے یوم پیدائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک دوسرے کو مبارکبادیں دیتے رہے جبکہ گردوارے میں آنے والے زائرین کے لئے فری لنگر اپنی مدد آپ تقسیم کیا جاتا رہا۔ اس دن کے خاص موقع پر بابا گرو نانک کے انسانیت اور مذہبی پیفامات کو مذہبی پیشواؤں نے نہایت عقیدت و احترام سے پڑھ کر سنایا گیا جس میں بابا گرو کی مذہبی اور انسانیت کو سراہتے ھوئے بابا جی کے حضور سر جھکا کر اپنی منتیں مانگی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شرکاء کا کہنا تھا کہ آج ہمیں بابا کے نقش و قدم پر چل کر ہی انسانیت کی خدمت کر سکتے ہیں, بابا کا پیغام تمام انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close