دنیا

میکسیکو میں غیر ملکی پرواز کا پائلٹ کاک پٹ سے نشے کی حالت میں گرفتار

غیر ملکی پرواز کے پائلٹ کو کاک پٹ سے نشے کی حالت میں گرفتار کر لیا گیامیکسیکو جانے والی سن ونگ ایئر لائنز کی پرواز کے پائلٹ کو نشے کی حالت میںطیارے کے کاک پٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ طیارے میں 99مسافر اور عملے کے 6ارکان سوار تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کے کریو ممبرز نے پائلٹ کی عجیب حرکات کو نوٹس کیا جس کے بعد اسے کاک پٹ میں بے ہوش حالت میں پایا گیا۔37سالہ پائلٹ کا تعلق سلکواکیہ سے ہے جو ورک ویزا پر ملازمت کر رہا تھا تاہم اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد پائلٹ کے خون سے الکوہل کی مقدار کو 2 مرتبہ ٹیسٹ کیا گیا اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس نے تین بار نشہ آور ادویات استعمال کیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close