دنیا

ہالینڈ میں اسلام پر پابندی کی حمایت کروں گا

ہالینڈمیں دائیں بازو کی فریڈم پارٹی کے اسلام مخالف رہنما گیئرٹ ولڈرز نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں اسلام پر عائد کی جانے والی کسی بھی ممکنہ پابندی کی حمایت کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گیئرٹ ولڈرز نے، جو ایک شعلہ بیان سیاستدان ہونے کے علاوہ اپنے سخت گیر لیکن بہت متنازعہ بیانات کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں.ایک ٹیلی وژن انٹرویو میں ماضی کے نازی جرمن دور حکومت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’اسلام غالبا نیشنلسٹ سوشلزم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close