دنیا

اسرائیل کی غزہ میں بمباری کا سلسلہ جاری ، مزید 42 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بمباری کا سلسسلہ جاری ہے، مزید 42 فلسطینی شہید کردیے گئے ہیں۔

 

 

 

 

خبرایجنسی کے مطابق غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 200 ہوگئی ہے جس میں 34 خواتین اور ​ 58 بچے شامل ہیں جبکہ فضائی بمباری سے درجنوں فلسطینی زخمی ہیں۔

 

اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں دوعمارتیں زمین بوس ہوگئی ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں:دس سال کی فلسطینی بچی کی فریاد سن کر ہر آنکھ نم ہو گئی

 

خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائی بمباری کے نتیجے میں غزہ شہر میں مکمل بلیک آؤٹ کردیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close