دنیا

دنیا کا وہ شہر جہاں ہم جنس پرستی کی وجہ سے خدا کا عذاب آیا، سائنسدانوں کو اس کا سراغ مل گیا

روم: پومپئی (Pompeii) ایک قدیم شہر تھا جو موجودہ ملک اٹلی کے علاقے کمپانیہ میں ناپولی کے نزدیک واقع تھا جولگ بھگ 2ہزار سال قبل 79ءمیں ویسوویوس نامی آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے یہ تباہ ہو گیا تھا۔ آتش فشاں سے اس قدر لاوہ اور راکھ نکلی تھی کہ یہ شہر 4 سے 6 میٹر (13 سے 20 فٹ) راکھ کے نیچے دفن ہو گیا۔ماہرین نے کھدائی کرکے پومپئی کے آثار دریافت کیے ہیں جن کی دیواریں پر اس قدیم زمانے کی زبان میں کچھ تحاریر موجود تھیں۔ اب ان تحریروں کا ترجمہ کر لیا گیا ہے جس سے ایسا انکشاف ہوا ہے جس نے اس شہر پر عذاب الہٰی نازل ہونے کی حقیقت بیان کر دی ہے۔دوہزار سال قبل لاوے اور راکھ میں دبنے کے باوجود جب اس شہر کی دریافت کے بعد کھدائی کی گئی توماہرین آثار قدیمہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے تھے کہ لوگ مردہ حالت میں محفوظ ہیں اور ایسا لگ رہا تھا کہ خدا نے اخلاق باختہ حرکتیں کرنے والی قوم کو آنے والی دنیاکے لئے نشانِ عبرت بنادیا ہو۔

بحث و مباحثے کی ویب سائٹ Redditپر صارفین نے ان تحاریر کا ترجمہ شیئر کیا ہے۔ ایک صارف نے لکھا ہے کہ ”ماہرین نے ترجمہ کرکے بتایا ہے کہ شہر کی ایک دیوار پر لکھا تھا کہ ’لڑکیو! اب تم روﺅ، میرے عضو***** نے تمہیں چھوڑ دیا ہے، اب یہ مردوں کے پچھ****میں داخل ہوا کرے گا،تمہاری نسوانیت تمہیں مبارک، گڈ بائے۔ “دیواروں پر تحریر دیگر فقرے بھی اسی نوع کے شرمناک اور انسانیت سوز تھے، جن سے پومپئی کے باسیوں کی اخلاقی گراوٹ اور جنسی رجحان کا اندازہ ہوتا ہے اور اس سے ان پر آنے والے عذاب کی بھی بخوبی سمجھ آتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close