دنیا

یو این ہائی کمشنر برائے مہاجرین صورتحال کا جائزہ لینے کابل پہنچ گئے

کابل: یو این ہائی کمشنر فلیپو گرانڈی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے امدادی کی ضرورت ہے، 35 لاکھ بےگھرافراد کی صورتحال کا جائزہ لیں گے

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے انسانی امداد بھیجنے سے متعلق اقوام متحدہ کا اجلاس آج جینیوا میں ہو گا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی آدھی آبادی کو امداد کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : اپوزیشن کی جانب سے فلسطین پر منظور قرار داد اقوام متحدہ میں جمع

امدادی کوآر ڈینیٹر اقوام متحدہ کے مطابق آج افغان نائب وزیراعظم سے فلاحی اداروں کو آزادانہ کام کرنے کی تحریری یقین دہانی کی امید ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close