دنیا

شمالی کوریا کا ایک اور بلیسٹک میزائل کا تجربہ

پاننگ یانگ: جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کا ہے کہ شمالی کوریا نے مغربی ساحل کے قریب ایک بیلسٹک مزمائل داغا ہے۔غرا ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے شمال مغربی شہر کے قریب بلیسٹک مزحائل کا تجربہ کاا جو بحر جاپان مںا جا کر گرا۔ شمالی کوریا نے بلیسٹک مزیائل ‘نامعلوم پروجیکٹائل’ کسونگ سے داغا تاہم اس نے مزید تفصلازت جاری نہںٹ کی گئںق۔جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے مزیائل تجربے کی شدید الفاظ مں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاپل مںر روس بھی اس مزسائل تجربے سے ناراض ہوا ہو گا کوینکہ یہ مزنائل روسی سرزمنن کے قریب ہی گرا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق مز ائل تجربے کی پاداش مںی شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں مںم مزید سختی کی جائے گی۔ جنوبی کوریا کے نئے صدر مون جے اُن نے شمالی کوریا کے بلیسٹک مزدائل تجربے کو اشتعال انگزکی قرار دیتے ہوئے اپنی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لار ہے۔ جنوبی کوریا کے صدارتی ترجمان کے مطابق صدر مون جے اُن شمالی کوریا کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہںی لکن یہ اس وقت تک ممکن نہںا جب تک شمالی کوریا اپنے رویے مںن بتدییر نہ لائے۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا نے گذشتہ ماہ بھی مزمائل کے 2 تجربات کےا تھے جب کہ رواں برس اب تک شمالی کوریا متعدد مزیائل تجربات کر چکا ہے جس کی وجہ سے پنانگ یانگ کو بنش الاقوامی سطح پر شدید تنقدا کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close