صفحہ اول تجارت نئے گھر بنانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے تشویشناک خبر آگئی ،سیمنٹ اورسٹیل سمیت مختلف مصنوعات کی قیمتو ں میں اتنا اضافہ ہو گیا کہ آپ بھی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

نئے گھر بنانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے تشویشناک خبر آگئی ،سیمنٹ اورسٹیل سمیت مختلف مصنوعات کی قیمتو ں میں اتنا اضافہ ہو گیا کہ آپ بھی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

53 second read
0
0
20
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: چند ہفتوں قبل حکوت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ کے اثرات عوام پر پڑنے شروع ہو گئے ہیں اور اب نئے گھر بنانے والوں کے لیے تشویشناک خبر آگئی ہے۔حکومت نے سیمنٹ اور سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سیمنٹ کی بوری 20روپے مہنگی ہو گئی ہے اور سٹیل کی قیمتوں میں بھی 4سے 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ ہو گیا ہے۔بجٹ میں سیمنٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ڈیڑھ روپے فی کلو کی گئی تھی ۔بتا یا جا رہا ہے کہ ٹائلز اور سینیٹری مصنوعات پر بھی ریگو لیٹری ڈیوٹی زیادہ ہو گئی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پیٹرول پر ٹیکس کن قوانین کے تحت لگتے ہیں؟ اداروں کو حساب دینا ہوگا: چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکسوں سے متعلق کیس می…