انٹرٹینمنٹ

41 سال کی اس حسینہ نے بکنی پہن کر دکھائی ایسی ادائیں، فینس کے اڑ گئے ہوش!

اداکارہ شیفالی جریوالا نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہے ۔ فینس ان کی تصاویر پر فدا ہورہے ہیں ۔

مشہور اداکارہ شیفالی جریوالا کے گلیمرس پر پوری دنیا فدا ہے ۔ شیفالی اکثر اپنا گلیمرس انداز دکھا کر فینس کو مدہوش کرتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ کا انسٹاگرام اکاونٹ ایسی تصاویر اور ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے ، جن میں وہ اپنے حسن کا جلوہ بکھیرتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنا کچھ ایسا ہی اوتار دکھایا ہے ۔

(Photo: @shefalijariwala/Instagram)

اداکارہ نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہے ۔ فینس ان کی تصاویر پر فدا ہورہے ہیں ۔

(Photo: @shefalijariwala/Instagram)

اداکارہ نے تصاویر میں اپنا بکنی لک دکھایا ہے ، جس پر ان کے چاہنے والے دل کھول کر پیار برسا رہے ہیں ۔

(Photo: @shefalijariwala/Instagram)

اداکارہ شیفالی نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے ، جس میں وہ کسی اپسرہ سے کم نہیں لگ رہی ہیں ۔ فینس اداکارہ کی اداوں پر فدا ہوگئے ہیں ۔

(Photo: @shefalijariwala/Instagram)

اداکارہ شیفالی نے تصاویر میں کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں ۔ شیفالی کی ہر تصویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہے ۔

(Photo: @shefalijariwala/Instagram)

خوبصورتی میں اداکارہ  بالی ووڈ سے لے کر ٹی وی تک کی اداکاراوں کو ٹکر دیتی ہیں ۔ اس بات کی گواہی شیفالی جریوالا کی تصاویر دے رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : انتہائی ڈیپ نیک ٹاپ میں اس حسینہ نے بکھیرا حسن کا جلوہ، منٹوں میں ہوئی وائرل

(Photo: @shefalijariwala/Instagram)

بتادیں کہ شیفالی نے سلمان خان کے ریئلٹی شو بگ باس 13 میں دھمال مچایا تھا۔ اس شو میں شیفالی نے کافی اچھا پرفارم کیا تھا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close