انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نیلم منیر نے نئی فلمیں سائن کرنے سے معذرت کرلی

لاہور: اداکارہ نیلم منیر نے فی الحال نئی فلمیں سائن کرنے سے معذرت کر لی۔ انہیں مختلف ہدایتکاروں سے فلموں کی پیشکش ہوئی ہے تاہم انہو ں نے ٹی وی ڈراموں اور ماڈلنگ میں مصروفیت سے فی الحال کوئی فلم سائن نہیں کی۔ انکاکہناتھاکہ مجھے اب تک کئی ملکی اور غیر ملکی فلموں کی آفرز مل چکی ہیں، تاہم ڈراموں میں مصروفیات کی بنا پر کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہی۔ ہدایتکار محسن علی کی فلم ”چھپن چھپائی “میں منفرد و جاندار کردار افر ہوا تو انکار نہ کر سکی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close