انٹرٹینمنٹ

اداکارہگوہر خان اور اداکار کوشال دوبارہ ”دوست“ بننے

 بالی وڈ اداکارہگوہر خان اور اداکار کوشال ٹنڈن تمام گلے شکوے بھلا کر پھر دوست بن گئے۔ دونوں فنکار گزشتہ چند روز ایک بار پھر اپنی دوستی کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دوبارہ ”دوست“ بننے کا ذکر کیا ہے۔31سالہ اداکار کوشال نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے تمام گلے شکوے بھلا کر پھر ایک ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ان دونوں کو ٹی وی ریئلٹی شو ”بگ باس“ سے شہرت ملی تھی۔ بگ باس کے گھر میں ہونے والی دوستی ان کی گھر سے باہر بھی کئی سال تک قائم رہی۔ چند ماہ قبل دونوں نے کچھ غلط فہمیاں پیدا ہونے کے باعث دوستی ختم کر کے ایک دوسرے سے قطع تعلق ہو گئے تھے بالی وڈ اداکارہگوہر خان اور اداکار کوشال ٹنڈن تمام گلے شکوے بھلا کر پھر دوست بن گئے۔ دونوں فنکار گزشتہ چند روز ایک بار پھر اپنی دوستی کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دوبارہ ”دوست“ بننے کا ذکر کیا ہے۔31سالہ اداکار کوشال نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے تمام گلے شکوے بھلا کر پھر ایک ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ان دونوں کو ٹی وی ریئلٹی شو ”بگ باس“ سے شہرت ملی تھی۔ بگ باس کے گھر میں ہونے والی دوستی ان کی گھر سے باہر بھی کئی سال تک قائم رہی۔ چند ماہ قبل دونوں نے کچھ غلط فہمیاں پیدا ہونے کے باعث دوستی ختم کر کے ایک دوسرے سے قطع تعلق ہو گئے تھے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close