صفحہ اول پاکستان خیبر پختونخواہ نون لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی، رکن اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز تحریک انصاف میں شامل

نون لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی، رکن اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز تحریک انصاف میں شامل

57 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹرنادیہ عزیز نے تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان ویوز کے مطابق انتخابات 2018 سے قبل سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے اور اس میں تحریک انصاف مخالفین کی 100 وکٹیں گرا کر سرفہرست ہے۔ پی ٹی آئی میں دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کی شمولیت کا سلسلہ ابھی بند نہیں ہوا بلکہ پی ٹی آئی کی مخالف جماعتوں کے منحرف ارکان قومی و صوبائی اسمبلی تواتر کے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سرگودھا پی پی 34 سے کامیابی حاصل کرنے والی رکن صوبائی اسمبلی نادیہ عزیز نے بھی اپنی جماعت کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بنی گالہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں انہیں پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی گئی ۔ نادیہ عزیز نے عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

16total visits,1visits today

مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

عمران خان مدارس کے حوالے سے کوئی غلط اقدام اٹھانے کی جرات نہیں کریگا، مولانا سمیع الحق

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی طالبان…