کھیل و ثقافت

معروف اداکار محمد علی کو بچھڑے آج دس برس گزر گئے

اہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار محمد علی مرحوم کی آج دسویں برسی منائی جا رہی ہے اس سلسلے میں ان کی قبر پر فاتح خوانی کی جائیگی اداکارہ زیبا بیگم دیگر اہل خانہ اور ان کے پرستار ان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے۔

اداکار محمد علی 19 اپریل کو رام پور میں پیدا ہوئے ان کو شہنشاہ جزبات بھی کہا جاتاہے انھوں نے اپنے کیرئیر میں 250 فلموں میں کام کیا اور ہر فلم اپنے وقت کی مشہور فلم ثابت ہوئی انھوں نے اداکاری کے علاوہ سوشل ورکر کا کام بھی کیا یہ نہایت خوش اخلاق اور با سیرت انسان تھے۔

محمد علی صاحب کا انتقل 19 مارچ 2006 میں دل کے دورے کی وجہ سے ہوا یہ دینا سے تو رخصت ہو گئے لیکن آج بھی تمام پاکستانیوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close