صفحہ اول کھیل و ثقافت بنگلہ دیش لیگ، 14 پاکستانی منتخب، مصباح، حفیظ، احمد شہزاد کو خریدار نہ ملا

بنگلہ دیش لیگ، 14 پاکستانی منتخب، مصباح، حفیظ، احمد شہزاد کو خریدار نہ ملا

59 second read
0
0
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلیے 14 پاکستانیوں سمیت 23 غیرملکی کرکٹرز منتخب کرلیے گئے، مصباح الحق، ٹیسٹ اوپنر محمد حفیظ ، عماد وسیم اور احمد شہزاد کو کوئی خریدار نہ مل سکا۔

ایونٹ کی شروعات 4 نومبر سے ہوگی، رنگپور رائیڈرز نے چار پاکستانی کرکٹرز شاہد آفریدی، شرجیل خان، ناصرجمشید اور بابراعظم کو ٹیم میں شامل کیا، کومیلا وکٹورینز نے خالدلطیف، شاہ زیب حسن اور سہیل تنویر کی خدمات حاصل کیں۔

چٹاگانگ ویکنگنز نے شعیب ملک، عمران خان جونیئر، بریسال بلز نے رومان رئیس، محمد نواز جبکہ ڈھاکا ڈائنا مائٹس نے اسامہ میر، کھلنا ٹائٹنس نے جنید خان اور راج شاہی کنگز نے محمد سمیع کو حاصل کرلیا۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم اور فخر زمان کی ترقی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بابراعظم …