صفحہ اول Uncategorized شہباز شریف کی اے این پی امیدوار داﺅد اچکزئی پر حملے کی مذمت

شہباز شریف کی اے این پی امیدوار داﺅد اچکزئی پر حملے کی مذمت

56 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور:مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے قلعہ عبداللہ میں اے این پی کے امیدوارو سابق سینٹر داﺅد اچکزئی پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت امیدواران کو آزادانہ اور محفوظ ماحول فراہم کرے۔

ان کا کہناتھا کہ ایک ہفتے میں دہشتگردی کے 4 واقعات پیش آ چکے ہیں،ایسے واقعات حکومت کی صلاحیت پر سوالیہ نشان ہیں۔

واضح رہے کہ اے این پی کے رہنما پراس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے مہمان خانے میں کارکنوں کے ہمراہ موجود تھے،گولی لگنے سے داﺅد اچکزئی شدید زخمی ہو گئے اور ان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

24total visits,1visits today

مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

ٹیکس چوری کرنے والی چینی اداکارہ پر بھاری جرمانہ

ہالی وڈ فلم سیریز ایکس مین میں کام کرکے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی معروف چینی اداکار…