اسلام آباد

اصل میں ان کو جھوٹ کی عادت ہے،مریم اورنگزیب کی حکومت پر شاعرانہ انداز میں تنقید

مسلم لیگ ن کی ترجمان اور رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلے کہا کہ ڈالر کی قیمت ٹی وی سے پتا چلی، پھر وزیرخزانہ نے کہا میں نے پہلے سے بتا دیا تھا،ان کے جھوٹوں پر شعر کہنا چاہوں گی۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان کا کہناتھا کہ یہ کارکردگی ہے اور یہی اصل حقیقت ہے اس حکومت کی، اصل میں ان کو جھوٹ کی عادت ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close