انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سنی لیون ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں

اداکارہ سنی لیون نے کیا انکشاف  کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فون پر پرائیویٹ باتیں کیسے کرتی ہیں ۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنی ایک تصویر شیئر کی تصویر اور اس کا کیپشن سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے ۔

اداکارہ سنی لیون نے حال ہی میں اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فون پر پرائیویٹ باتیں کیسے کرتی ہیں ۔

سنی لیون نے انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ کیسے یقینی بناتی ہیں کہ جب وہ فون پر پرائیویٹ بات چیت چیک کرتی ہیں تو کوئی ان کے کندھے پر نہیں چڑھ سکتا ۔

انہوں نے اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ، جس میں سنی لیون ایک پیڑ پر بیٹھ کر اپنے فون کو دیکھ رہی ہیں ، جو ہر کسی کی رسائی سے باہر ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

سنی لیون کی تصویر کو لاکھوں فینس پسند کرچکے ہیں اور ان کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close