کھیل و ثقافت

جاپان کی اوہاشی یوئی نے دوسرا گولڈ میڈل بھی اپنے نام کرلیا

ٹوکیو: جاپان کی اوہاشی یوئی نے دوسرا گولڈ میڈل بھی جیت لیا

ٹوکیو میں جاری اولمپکس کے مقابلوں میں جاپان کی اوہاشی یوئی نے دو دن کے اندر دوسرا گولڈ میڈل بھی اپنے نام کرلیا۔
 
جاپان کی اوہاشی یوئی نے 200 میٹر انفرادی میڈلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے جبکہ امریکا کی ایلکس والش نے سلور اور کیٹی ڈگلس نے برانز میڈل جیتا۔
 
میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی اوہاشی یوئی نے 2 دن میں یہ دوسرا گولڈ میڈل جیتا ہے۔
اس سے قبل اوہاشی یوئی نے پیر کو 400 میٹر انفرادی میڈلے میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close