تجارت

عیدالاضحیٰ پر بازار، مارکیٹس، بینک اور تجارتی ادارے 4 روز کے لیے بند

کراچی: عید الاضحی کے موقع پر عام تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تعطیلات کا اعلان کردیا۔ عید الاضحی کے موقع پر عام تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم ستمبر 2017 سے 4 ستمبر 2017 (جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر) تک بند رہے گا جبکہ اسی طرح کمرشل بینک، تجارتی ادارے، اجناس ومالیاتی منڈیاں، اسٹاک مارکیٹ اور بازار وغیرہ بھی نہیں کھلیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close