تجارت

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان ہے،آج بھی سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔

24 قیراط سونے کی قیمت نمایاں کمی کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہوگئی، جبکہ 24 قیراط کے 10 گرام کے سونےکے بھاو 1 لاکھ 85 ہزار 871 روپے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 70 ہزار 382 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 40 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close