تجارت

ملک میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمت مستحکم

عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 550 روپے پر برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ95 ہزار 945 روپے پر برقرار رہی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2168 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close