تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،100انڈیکس میں 531پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 531پوائنٹس بہتری آئی ہے ۔تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای 100انڈیکس 531پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41ہزار 790پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔آج کاروبار کے دوران 7کروڑ 88لاکھ24ہزار 460شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 8ارب 45کروڑ 45لاکھ17ہزار 986روپے تھی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close