تجارت

پنجاب میں سی این جی5 روپے 30 پیسے سستی

اسلام آباد: پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں 5 روپے 30 پیسے کی کمی کردی گئی ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے ترجمان غیاث پراچہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں سی این جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں قیمتیں پہلے والی برقرار رہیں گی۔ 

5 روپے 30 پیسے سستی ہونے کے بعد سی این جی کی پنجاب میں نئی قیمت 41 روپے 90 پیسے ہوگی جس کا اطلاق 15 مارچ سے ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close