تجارت

موبی لنک نے نئے سفر کا آغاز۔۔۔نئے انداز میںکرکے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

موبی لنک نوجوانوں کو ایک نیا نعرہ دینے کیساتھ برانڈ کادوبارہ آغاز کررہاہے ۔ یا د رہے مقبول جاز برانڈ کمپنی نے سال 2013 میںخود پر ری برانڈیڈ بعد خود کو موبی لنک میں شامل کیا ۔ اس کوشش اور محنت کے بعد اس سے ہمیں اور ہمارے صارفین ، صنعتکار جبکہ پوری قوم کیلئے ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا ۔ اس وقت اگر غورکیاجائے تو موبی لنک میں ہمیں اپنا مستقبل نظر آتا ہے ۔اور موبی لنک اپنی مستقبل کی طرف رواں دواں ہے ۔ یہ ساری باتیں ’’کمپنی کی ڈیجٹیل سفر کا چہرہ ‘‘ میں سی سی او ، ڈپٹی سی ای او اور دیگر عملہ نے کیا ۔ تقر یب میں عہد کیاگیا کہ صارفین کیلئے سروس کو عمدہ سے عمدہ یعنی جدت طرازی کے معیار میں کی جائے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close