More share buttons
Share with your friends










Submit
تجارت

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 6 فیصد کردی گئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق شرح سود 6 فیصد کردی گئی ہے۔ یہ اعلان اسٹیٹ بینک گورنر طارق باجوہ نے اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس کراچی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹس کے اضافے کا بھی اعلان کیا ہے۔ طارق باجوہ کے مطابق شرح سود کو بڑھانے کا مقصد معاشی نمو کو روکنا نہیں بلکہ اس کی رفتار کو مستحکم کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاؤنڈ اور یورو کی قدر میں اضافے کی وجہ عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کو قابو میں رکھنا اور معیشت کی ترقی ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close