More share buttons
Share with your friends










Submit
تجارت

ڈالر کی قیمت کے ساتھ سونے کی قیمت میں بھی کمی ہونے لگی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: ڈالر کی قیمت کے مسلسل گرنے کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے ،صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی چینل”ہم نیوز“ کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کمی کے بعد 54800 روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی کے بعد 46982 روپے ہوگئی ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی سونے کے نرخ میں 10 ڈالر کی کمی دیکھی گئی تھی اور فی اونس سونے کی قیمت 1224 ڈالر سے کم ہو کر 1214 ڈالر ہوگئی تھی، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close