تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

کمپنیوں نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں دس روپے کا خوش ربا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت80روپے تک پہنچ گئی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور، قصور ، گجرات ، فیصل آباد سمیت دیگر کئی شہروں میں ایل پی جی 80روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جانے لگی ہے ، قیمت میں اضافے کے بعدگھریلو سیلنڈر 100جبکہ کمرشل سیلنڈرکی قیمت میں 400روپے تک اضافہ ہو گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close