انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ ملکہ شیراوت کا بولڈ فوٹوشوٹ

بالی ووڈ اداکارہ ملکہ شیراوت اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے جم کر سرخیوں میں ہیں ۔

اداکارہ ملکہ شیراوت نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

ملکہ شیراوت تصویروں میں کبھی وہ سوئمنگ پول میں نظر آرہی ہیں تو کبھی سمندر کنارے اور کبھی پارک میں بیٹھ کر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

ملکہ کی ان تصویروں کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ، اس لئے ملکہ کے تصویر شیئر کرتے ہی ان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔

ملکہ فلموں میں آنے سے پہلے ایئرہوسٹس کے طور پر کام کرتی تھیں ۔ فلم خواہش سے سرخیوں میں آئیں ملکہ کو فلم مرڈر سے شناخت ملی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mallika Sherawat (@mallikasherawat)

ملکہ شیراوت نے پیار کے سائیڈ افیکٹس ، آپ کا سرور اور ڈبل دھمال جیسی ہٹ کامیڈی فلموں میں بھی کام کیا ہے ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close