انٹرٹینمنٹ

میرا بہترین اداکارہ ہیں : وینا ملک

وینا ملک نے اداکارہ میرا اور ریشم کو ریما سے زیادہ اچھی اداکارائیں قرار دے دیا۔

وینا ملک نے کہا کہ میرا دراصل بہترین اداکارہ ہیں اور ریشم بھی بہت اچھی اداکارہ ہیں البتہ ریما خان ایک ڈانسر ہیں لہٰذا وہ اداکارہ نہیں۔

وینا ملک نے کہا کہ ریشم اور میرا اداکارہ ریما سے زیادہ اچھی اداکارائیں ہیں، ویسے ریما بھی اچھی اداکاری کرتی ہیں لیکن ان تینوں میں سے کسی دو کا انتخاب کرنا ہو تو میں میرا اور ریشم کا کروں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close