انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ریشم نے دریائے راوی میں تھیلیاں پھینکنے کی غلطی کا اعتراف کرکے معذرت کرلی

اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ دریائے راوی میں تھیلیاں پھینکنا غلطی تھی

ان کا کہنا تھا کہ ہم انسان ہیں اور غلطیاں سب سے ہوجاتی ہیں، اس میں کوئی بڑی بات نہیں کہ لوگ اتنی تنقید کر رہے ہیں، انہیں کسی کی تنقید سے فرق نہیں پڑتا۔

کچھ دن قبل ریشم نے دریا میں مچھلیوں کے لیے خوراک پھینکنے کے ساتھ ساتھ تھیلیاں بھی پھینک دی تھیں۔

واضح رہے کہ دریا میں تھیلیاں پھینکنے پر سوشل میڈیا میں عوام نے ان پر شدید تنقید کی تھی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close