انٹرٹینمنٹ

جھانوی کپور کی فلم ملی کا ٹیزر جاری

منفی درجہ حرارت میں زندہ رہنے کی کوشش کرتی جھانوی کپور

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی آئندہ ریلیز ہونے والی فلم ’ملی‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔

جھانوی کپور نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ’فلی‘ کا ٹریلر جاری کیا جس میں ایک فریزر میں بند ہیں اور منفی 16 سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کرتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

فلم کو جھانوی کپور کے والد بونی کپور کی جانب سے پروڈیوس کیا گیا ہے جس میں سنی کوشل بھی مرکزی کردار کریں گے۔ ’ملی‘ 2019 میں آئی ملیالم فلم ’ہیلن‘ کا ریمیک ہے۔

اسے رواں سال 4 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close