انٹرٹینمنٹ

اداکار شان شاہد کی بھانجی سینا شاہد کی وائرل اور زبردست ڈانس ویڈیو وائرل

اپنی ڈانس پرفارمنس کے ذریعے ڈانس فلور کو آگ لگانے کا رجحان دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا بہت ساری ویڈیوز سے بھرا ہوا ہے اور ان میں سے کچھ واقعی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ سے لے کر باپ بیٹی کی جوڑی تک، سب نے اس ڈانس کے ذریعے پہچان حاصل کی۔

یہاں ہم پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد کی بھانجی سینا شاہد کی وائرل اور زبردست ڈانس پرفارمنس کے بارے میں بات کرنے جارہے ہیں۔

اداکار کی بھانجی غیر متوقع طریقے سے پرفارمنس کا آغاز کرتی ہے، اپنے ہاتھوں کو ایک پیشہ ور کی طرح حرکت دیتی ہے جس سے لوگ دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔

انہوں نے باجی راؤ مستانی کے گانے انگ لگا دے پر رقص کیا۔

وہ ایک خوبصورت میرون مخملی لہنگا پہنے ہوئے نظر آتی ہیں جو کہ صارفین کو ایک آنکھ نا بھایا اور ان کے لباس کے چناؤ پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کت اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close