انٹرٹینمنٹ

صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل: اداکارہ تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صبور علی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ صبور علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنے شوہر اداکار علی انصاری کے ہمراہ چند تصاویر شیئر کی جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

شیئر کی گئی ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبور علی خوشگوار موڈ میں شوہر کے ساتھ تصاویر کیلئے پوز دے رہی ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے اداکارہ کی خوب تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کے چناؤ کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close